کراچی میں نو سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد ، ویڈیو دیکھیں

January 4, 2018

کراچی میں نو سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے, متاثرہ بچی بھاگ کر ٹیپو سلطان تھانے پہنچ گئی، ثنا کا کہنا ہے کہ والدین اسے بیچ کر پنجاب چلے گئے، مالکن ظلم کرتی تھی ۔ مزید کیا کہنا تھا آئیے آپ کو دکھاتے ہیں