کسانوں سے یکجہتی، پی ٹی آئی کی ریلی ریڈ زون کے قریب پہنچ گئی

January 3, 2018

کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے، میٹروپول کے قریب رکاوٹیں ہٹادیں، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے، ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر پولیس نے کارروائی کی تیاری کرلی، بھاری نفری کے ساتھ ساتھ واٹر کینن بھی مظاہرین کو دھونے کیلئے موجود ہے، پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو دیکھیں۔