این آر او کیا ہے؟، لیگی کارکنوں کے دلچسپ جوابات

Samaa Web Desk
January 3, 2018

نواز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ہر طرف این آر او کا شور رہا مگر یہ این آر او کس چڑیا کا نام ہے اور لیگی کارکنوں کو اِس بارے میں کتنا علم ہے؟، جانتے ہیں عادل تنولی کی رپورٹ میں۔