کیوں نکالا کے بعد نواز شریف کا نیا ڈائیلاگ

January 3, 2018

کیوں نکالا کے بعد پیش ہے، مجھے کوئی گنجائش ہی دے دیتے، احتساب عدالت کے باہر نواز شریف نے عمران خان پر تو کڑی تنقید کی ہی، عدلیہ اور چیف جسٹس کو بھی نہ چھوڑا۔ انہوں نے کیا نیا ڈائیلاگ دیا آپ بھی سنیں۔