Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشکلات میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Jan 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کوئٹہ : وزیراعلیٰ  بلوچستان کی مشکلات ميں مزید اضافہ ہوگیا، مشير برائے سماجی بہبود پرنس احمد علی نے بھی استعفیٰ دے دیا، سرفراز بگٹی بھی وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کرچکے، ٹوئٹر پر پول لگایا جس پر 75 فیصد صارفین نے انہیں تحریک انصاف جوائن کرنے کا مشورہ...

کوئٹہ : وزیراعلیٰ  بلوچستان کی مشکلات ميں مزید اضافہ ہوگیا، مشير برائے سماجی بہبود پرنس احمد علی نے بھی استعفیٰ دے دیا، سرفراز بگٹی بھی وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کرچکے، ٹوئٹر پر پول لگایا جس پر 75 فیصد صارفین نے انہیں تحریک انصاف جوائن کرنے کا مشورہ دے دیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نوابزادہ ثناء اللہ زہری کی مشکلات بڑھنے لگیں، مشیر برائے سماجی بہبود پرنس احمد علی کا بھی استعفیٰ آگیا، بلوچستان کے سابق وزير داخلہ سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کرديا۔

ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے 99 فیصد لوگ تحریک عدم اعتماد کیساتھ ہیں، تحریک کے بعد وزیراعلیٰ کے امیدوار کا فیصلہ ہوگا، سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ وہ وزیراعلیٰ کے امیدواروں کی دوڑ میں شامل نہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube