دو سہیلیوں کی ایک ہی نوجوان سے شادی

Samaa Web Desk
January 3, 2018

ملتان میں 2 سہیلیوں نے ایک ہی نوجوان سے ایک ہی وقت میں شادی کرلی، والدین نے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کرادیا، تاہم لڑکیاں کہتی ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں۔ سماء کی رپورٹر ارم ستار انوکھے جوڑے سے ملوارہی ہیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.