نواز شریف کی دھمکیاں، ویڈیو دیکھیں

January 3, 2018

نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا، ماضی میں بھی سابق وزیر اعظم مختلف مواقع پر دھمکیاں دے چکے ہیں، ایک نظر ڈالتے ہیں مسلم لیگ ن کے سربراہ کی پرانی دھمکیوں پر۔ ویڈیو دیکھیں۔