سال2018 الیکشن میں عمران خان کی ضمانتیں ضبط کرادی گئیں

January 3, 2018

اسلام آباد : وزیرمملکت طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان کی ضمانت سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، 2018 کے الیکشن میں انکی ضمانتیں ضبط کرا دیں گے۔ انہوں نے کہا صادق اور امین کون ہے اس کا فیصلہ پاکستانی عوام کریں گے۔ نوازشریف کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا تھا عمران خان کی ساری سیاست نجومیوں اور حکیموں پر لگی ہے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.