ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں،اب پیشیوں والوں کی لگیں گی

Samaa Web Desk
January 3, 2018

اسلام آباد : نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ریاست اور آئین کو بچانے کیلئے مشرف کو کٹہرے میں لانا ہے۔

احتساب عدالت اسلام آباد آمد پر میڈیا سے مختصر گفت گو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے ہماری پیشیاں ختم ہو گئی ہیں اب پیشیوں والوں کی لگیں گی۔ انہوں نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ مشرف بھی ہمارے ساتھ عدالت میں پیش ہو گا، ہم نے ریاست اور آئین کو بچانے کے لئے مشرف کو عدالتی کٹہرے میں لانا ہے۔ مزید کیا کہا، دیکھیں ویڈیو ۔ سماء

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.