Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

شک کی آگ نےخاندان اجاڑدیا

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اوکاڑہ: شوہرنےبیوی کو قتل کرکےایک سال کی بچی رشتہ دار کو دی اور فرار ہوگیا۔ شک کی آگ نے رشتہ جلادیا۔ناراضگیاں اتنی بڑھیں کہ جیون ساتھی نے زندگی تمام کردی۔ دیپالپورمیں عبدالغفار نے مبینہ طور پربیوی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتارا اورپھر اپنی ایک سال کی بچی کو ماموں کے حوالے کرکے...

اوکاڑہ: شوہرنےبیوی کو قتل کرکےایک سال کی بچی رشتہ دار کو دی اور فرار ہوگیا۔

شک کی آگ نے رشتہ جلادیا۔ناراضگیاں اتنی بڑھیں کہ جیون ساتھی نے زندگی تمام کردی۔

دیپالپورمیں عبدالغفار نے مبینہ طور پربیوی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتارا اورپھر اپنی ایک سال کی بچی کو ماموں کے حوالے کرکے فرار ہوگیا۔

رشتہ داروں کے مطابق بیوی کو شوہر پر شک تھاجس پر روز توں توں میں میں ہوتی تھی۔

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube