Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کور کمانڈرز کانفرنس، اندرون و بیرونی چیلنجز پر تبادلہ خیال

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میٕں ہوئی، جس میں قومی سلامتی کمیٹی، اندرونی و بیرونی چیلنجز اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کور کمانڈرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا، جس...

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میٕں ہوئی، جس میں قومی سلامتی کمیٹی، اندرونی و بیرونی چیلنجز اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کور کمانڈرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کی زیرصدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد کی گئی، اجلاس میں اندرونی و بیرونی چیلنجز اور تیزی سے بدلتی خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے نکات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube