نواز شریف کی دورہ سعودیہ عرب کی تصاویر جاری

January 2, 2018

ریاض : نا اہل وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی دورہ سعودیہ عرب کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر  نا اہل وزیراعظم کی دورہ سعودیہ عرب کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ مریم نواز شریف کے اکاؤنٹ سے جاری تصویر میں نواز شریف اور طیارے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

 

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف روضہ رسول پر حاضری کیلئے مدیہ منورہ میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی ولی عہد کے طیارے پر مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ سماء