نئے سال کا سب سے بڑا چھوڑو، انوکھے دعوے، ویڈیو دیکھیں

January 1, 2018

اقتدار ملا تو پانی اور شمسی توانائی سے پیٹرول بناؤں گا، پورے ملک میں پیٹرول مفت ملے گا، عوام کو ایسی چینی دوں گا جس سے شوگر نہیں ہوگی، اسے نیو ایئر ریزولوشن کہیں یا سال کا سب سے بڑا مذاق۔ آئیے آپ بھی دیکھئے۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.