سال2018 کراچی،گوادر کیلئے اہم ترین سال ہوگا

January 1, 2018

اسلام آباد : پاکستان معیشت کیلئے دو ہزار سترہ گیم چینجر ثابت ہوا، سی پیک کا تاریخی لانگ ٹرم پلان جاری کیا گیا۔ ستائیس ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ نیا سال کراچی اور گوادر کے عوام کیلئے خوشخبری لائے گا۔ اسلام آباد سے شکیل احمد کی رپورٹ