Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب میں شدید دھند سے موٹروے بند، فلائٹ آپریشن متاثر

SAMAA | - Posted: Jan 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں ميں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹريفک کے لئے بند کر ديا جبکہ لاہور ايئرپورٹ پر فلائٹ آپريشن بھي متاثر ہوا۔ موٹروے حکام کے مطابق دھند کے باعث حادثات سے بچنے کيلئے خانيوال ملتان موٹر وے کو بند کر ديا گيا ہے جبکہ لاہور سے...

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں ميں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹريفک کے لئے بند کر ديا جبکہ لاہور ايئرپورٹ پر فلائٹ آپريشن بھي متاثر ہوا۔


موٹروے حکام کے مطابق دھند کے باعث حادثات سے بچنے کيلئے خانيوال ملتان موٹر وے کو بند کر ديا گيا ہے جبکہ لاہور سے پنڈي بھٹياں موٹر وے ايم تھري، پنڈي بھٹياں سے فيصل آباد ايم تھري اور گوجرہ تک ايم فور پر بھي گاڑيوں کي آمدورفت روک دي گئي۔ قومي شاہراہ پر چيچہ وطني سے احمد پور شرقيہ تک شديد دھند ہے۔

دھند کے باعث پروازوں کا شيڈول بھي متاثر ہوا۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر حدہ نگاہ بیس میٹر ہونے کے بعد کئي پروازوں کا رخ موڑ ديا گيا۔

ايئرپورٹ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث لاہورايئرپورٹ پر حد نگاہ بيس ميٹررہ گئي۔ صرف کيٹ تھري سسٹم والے طيارے ہي لينڈ کرسکيں گے۔

 ڈرائيور حضرات دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube