ہوم   >  پاکستان

متعلقہ ٹی وی اینکر کے دیگر صحافیوں سےمشورے

2 years ago

لاہور : سپریم کورٹ رجسٹری میں زینب قتل کیس کی سماعت ختم ہونے کے بعد عدالتی احاطے کے باہر متعلقہ اینکر پرس شاہد مسعود اور دیگر صحافیوں کے درمیان مشورے ہوتے رہے۔ دیگر صحافیوں نے شاہد مسعود کو مشورہ دیا کہ اگر ان کے پاس ثبوت نہیں ہیں تو وہ معافی مانگ لیں اور قبول...



لاہور : سپریم کورٹ رجسٹری میں زینب قتل کیس کی سماعت ختم ہونے کے بعد عدالتی احاطے کے باہر متعلقہ اینکر پرس شاہد مسعود اور دیگر صحافیوں کے درمیان مشورے ہوتے رہے۔ دیگر صحافیوں نے شاہد مسعود کو مشورہ دیا کہ اگر ان کے پاس ثبوت نہیں ہیں تو وہ معافی مانگ لیں اور قبول کرلیں۔ مزید کیا ہوا دکھیں اس ویڈیو میں۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں