Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

چیف جسٹس کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اب وزیراعظم یا کوئی اور جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے، آئندہ کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، پرانی جے آئی ٹی ختم کر کے اب نئی بنائیں گے، آئندہ جے آئی ٹی بشیر میمن کی سربراہی میں بنے گی، جے آئی ٹی کیلئے دیگر نام بعد میں دیں گے۔

کیس کی مزید تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس میں آج کب کیا ہوا؟ ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube