Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ننھی پری زینب کے والد بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور : ننھی پری زینب قتل کیس کی سماعت کیلئے بچی کے والد امین انصاری بھی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر صحافی تنظیموں کے نمائندے، سینیر صحافی اور ٹی مالکن کو بھی طلب کیا گیا تھا، جس سماعت کیلئے کمرا عدالت میں موجود ہیں۔ جب کہ کیس میں...

لاہور : ننھی پری زینب قتل کیس کی سماعت کیلئے بچی کے والد امین انصاری بھی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر صحافی تنظیموں کے نمائندے، سینیر صحافی اور ٹی مالکن کو بھی طلب کیا گیا تھا، جس سماعت کیلئے کمرا عدالت میں موجود ہیں۔ جب کہ کیس میں سنسنی پھیلانے والے اور جھوٹ خبر نشر کرنے والا ٹی وی اینکر پرسن بھی عدالت پہنچ گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube