Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر خود کش حملہ

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں راؤ انوار کی گاڑی کے قریب خود کش حملے میں دو دہشت گرد مارے گئے، بکتر بند گاڑی میں سوار ایس ایس پی ملیر محفوظ رہے۔

نمائندہ سماء کے مطابق ملیر کے علاقے میں پولیس افسر راؤ انوار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کی بکتر بند گاڑی کے قریب بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، تاہم ایس ایس پی ملیر سمیت دیگر اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube