Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آصف زرداری نے نواز شریف کو خودکش بمبار قرار دیدیا

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں عدالتی نااہلی کے بعد نواز شریف بدحواس ہوچکے ہیں، نواز شریف کی صورتحال آج ایسے دہشتگرد کی مانند ہے جو خودکش جیکٹ پہن کر سب کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

لاہور ميں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وزیراعظم يوسف رضا گيلانی اور ديگر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں اپوزیشن جماعتوں کے 17 جنوری کے احتجاج اور پارٹی امور پر تبادلہ خيال کيا گيا۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مزید انتظار نہیں کرسکتے، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ عہدے چھوڑ کر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube