Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

تربت میں فورسز پر حملہ، گاڑی الٹنے سے 5 اہلکار شہید

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago

تربت : بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ہوگیا، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی، واقعے میں 5 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے شاپک میں فورسز کے قافلے پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کردیا، فورسز کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز کی اضافی نفری بھی علاقے میں پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube