Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

قصور تحقیقات پر وزیر تعلیم پنجاب کی انوکھی منطق

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2018 | Last Updated: 4 years ago

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے سانحہ قصور پر تفتیش کو حالات کی بہتری سے مشروط کردیا، لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران بولے کہ تفتیشی اداروں کو امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کا انتظار ہے، کچھ مشتبہ افراد پکڑے جاچکے، اُمید ہے مرکزی ملزم جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ مزید جانیے اس...

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے سانحہ قصور پر تفتیش کو حالات کی بہتری سے مشروط کردیا، لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران بولے کہ تفتیشی اداروں کو امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کا انتظار ہے، کچھ مشتبہ افراد پکڑے جاچکے، اُمید ہے مرکزی ملزم جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube