زینب کیلئے انصاف، اپنے اور پرائے سب ہم آواز

January 13, 2018

ننھی زینب سب کا دل موم کر گئی، اپنے کیا پرائے کیا، سب کے لب پر صرف زینب کا نام ہے اور سب انصاف کے طلبگار ہیں، کمسن بچی کے گھر تعزیت کیلئے آنیوالے سیاسی و سماجی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مجرم کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔  تفصیلات اس رپورٹ میں جانیے۔