Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی: لنڈی کوتل چورنگي کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ، فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے میں نائن ایم ایم پستول استعمال کیا گیا جو پہلے بھی پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوچکا ہے۔ کراچي ميں ايک بار پھر بے امني ايف بي ايريا ميں پوليس...

کراچی: لنڈی کوتل چورنگي کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ، فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے میں نائن ایم ایم پستول استعمال کیا گیا جو پہلے بھی پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوچکا ہے۔

کراچي ميں ايک بار پھر بے امني ايف بي ايريا ميں پوليس اہلکار کي ٹارگٹ کلنگ ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہیلمٹ پہنے ملزمان پولیس اہلکار کا تعاقب کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

گولیوں کے خول کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی، نائن ایم ایم پہلے بھی استعمال ہوچکی ہے جس سے دو ہزار سولہ میں نارتھ ناظم آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کیا گیا تھا ۔

اہلکار کو گھر سے ڈيوٹی جاتے وقت نشانہ بنایا گیا وزیرداخلہ اور آئي جي سندھ نے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصيلي انکوائری رپورٹ مانگ لي ہے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube