رانا ثناء جھوٹ بولتے ہیں، متاثرہ بچوں کے والدین کا ردعمل

January 12, 2018

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ دعویٰ کرتے ہیں کہ خادم اعلیٰ نے قصور کے ہر متاثرہ بچے کے گھر جا کر اہلخانہ سے ملاقات کی ہے لیکن ان بچیوں کے والدین تو کچھ اور ہی کہہ رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.