عائشہ گلالئی کا بیان سستی شہرت حاصل کرنیکی کوشش ہے، فواد چوہدری

January 12, 2018

کراچی : قصور جیسے واقعات سیاستدانوں کی بدکرداری کا نتیجہ نہیں، عوام نے عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات مسترد کردیئے، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری بولے کہ سب سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔

عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات پر فواد چوہدری بولے یہ سب سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔

شہری بولے گلالئی کے بیان سے سیاست نہیں ذاتی عناد کی بو آتی ہے۔ عوام کہتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات بیروزگاری اور تعلیم کی کمی کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ سماء