ایسے درندوں کو پھانسی دی جائے

Samaa Web Desk
January 12, 2018

کراچی میں ابراہیم حیدری اسکول میں تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر حلیم عادل شیخ نے چیف جسٹس سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے درندوں کو کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے ؟ ایسے درندوں کو ناشان عبرت بنایا جائے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء