تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،اسکول چوکیدار گرفتار

Samaa Web Desk
January 12, 2018

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں نجی اسکول کے چوکیدار کی جانب سے تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی، جس کے بعد بچی وہاں سے گھر بھاگ گئی اور گھر آکر اس نے اپنے والدین کو بتایا۔ واقعہ کے بعد آج صبح اہل خانہ اسکول پہنچے اور چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس موقع پر پہنچ گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.