سماء نے سوال اٹھایا تو وزیرقانون پنجاب بدکلامی پر اتر آئے ، ویڈیو دیکھیں

January 12, 2018

لاہور: پنجاب حکومت ابھی تک زینب کے والدین کو انصاف نہ دے سکی، قاتل اب تک آزاد ہیں، سماء نے وزیرقانون پنجاب کو آئینہ دکھایا تو برا مان گئے۔

رانا ثناء اللہ انصاف دینے سے قاصر لیکن سوال کرنے پر بھڑک گئے، سماء نے سوال اٹھایا تو وزیرقانون پنجاب بدکلامی پر اتر آئے، پروگرام آواز میں شہزاد اقبال نے جواب مانگا تو رانا ثناء اللہ نے بازاری زبان کا استعمال شروع کردیا۔

سماء نے صحافت کی وزیرقانون ہتھے سے اکھڑگئے، سماء سچ عوام تک پہنچانے کی کوشش کرتا رہا رانا ثناء اللہ نے تہذیب کا دامن چھوڑ دیا۔ سماء