میرا بیٹا پولیس کی فائرنگ سے مرا، والدہ کی انصاف کیلئے دہائیاں

Samaa Web Desk
January 10, 2018

قصور میں کمسن زینب کے انصاف کیلئے نکلنے والوں پر پولیس نے فائرنگ کردی، جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والے نوجوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بچے کو پولیس والوں نے مارا ہے، مجھے انصاف چاہئے، ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔