Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کرديا

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : عمران خان کے ون بلین ٹری کے بعد بلاول بھٹو کي مينگرووز اگاؤ مہم، ساحل سمند ر پر تیمر کے پودے لگا کرنيا عالمي ريکارڈ بنانے کا بڑا اعلان کرديا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ ساحل سمندرپرجہاں تک نظرجائے، سبزہ ہي...

کراچی : عمران خان کے ون بلین ٹری کے بعد بلاول بھٹو کي مينگرووز اگاؤ مہم، ساحل سمند ر پر تیمر کے پودے لگا کرنيا عالمي ريکارڈ بنانے کا بڑا اعلان کرديا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ ساحل سمندرپرجہاں تک نظرجائے، سبزہ ہي سبزہ نظرآئے۔

ٹوئٹرپيغام ميں ان کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت پندرہ فروري سےمینگرووز اُگاؤ مہم شروع کرے گي، ایک دن میں مینگرووز لگانے کا عالمی ریکارڈ دو ہزار نو میں توڑا۔

دو ہزار تیراہ ميں ریکارڈ کو بہترکیا، اب ايک بار پھرساحل سمندر پرتمرکے پودے لگا کرعالمی ریکارڈ بنائيں گے۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube