Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کا پاکستانی قوم کے نام پیغام

SAMAA | - Posted: Dec 28, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 28, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ریاستی اور غیر ریاستی دشمن پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کیلئے متحد ہوسکتے ہیں تو پھر پاکستانی قوم اپنے دفاع کیلئے ایک کیوں نہیں ہوسکتی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام پڑھ کر سنایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے ریاستی اور غیر ریاستی دشمن پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کیلئے متحد ہوسکتے ہیں تو پھر پاکستانی قوم اپنے دفاع کیلئے ایک کیوں نہیں ہوسکتی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube