Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت، مسیحی برادری کو مبارکباد

SAMAA | - Posted: Dec 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ ترجمان پاک فوج کے...

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے تقریب کے دوران کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو تہوار پر مبارکباد دی۔

چیف آف آرمی اسٹاف نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہا، مادر وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بننے پر بھی ان کی تعریف کی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube