Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

بے وقوفی یا خودکشی، ریلوے ٹریک پر آرام کرنیوالے 2 نوجوان ہلاک

SAMAA | - Posted: Dec 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اوکاڑہ : بے وقوفی یا خودکشی کی کوشش، اوکاڑہ میں آرام کی غرض سے ریلوے ٹریک پر لیٹنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جان سے چلے گئے، ایک زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزدوروں نے سونے کیلئے آنکھ بند کیں اور پھر کبھی نہ کھلیں، اوکاڑہ میں محمد لیاقت اور...

اوکاڑہ : بے وقوفی یا خودکشی کی کوشش، اوکاڑہ میں آرام کی غرض سے ریلوے ٹریک پر لیٹنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جان سے چلے گئے، ایک زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزدوروں نے سونے کیلئے آنکھ بند کیں اور پھر کبھی نہ کھلیں، اوکاڑہ میں محمد لیاقت اور 2 دوست مزدوری کیلئے گھر سے نکلے، اڈا طبروق کے قریب ٹریک پر لیٹ کر بس کا انتظار کرنے لگے، ظفر اور رمضان ایسی نیند میں ہوگئے کہ  ٹرین کی آواز بھی نہ جگا سکی، حادثے میں صرف لیاقت ہی بچ سکا۔

عینی شاہد بھی معاملے پر حیران ہیں، پولیس نے بچ جانے والے نوجوان سے دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube