Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ

SAMAA | - Posted: Dec 19, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 19, 2017 | Last Updated: 3 years ago

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے باچا آباد کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں لونی چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہل کاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا باچاآباد میں لونی روڈ پر سڑک کنارے ہوا۔ زخمیوں میں چار سیکیورٹی اہل کار بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا فورسز کی گشت پر موجود گاڑی کے قریب ہوا۔

 

دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا،جب کہ فورسز کے اعلیٰ حکام بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube