Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد پہلا سونامی اوکاڑہ میں

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اوکاڑہ : پی ٹی آئی کا سونامی آج اوکاڑہ کے فٹ بال گراؤنڈ سے ٹکرائے گا، جلسے کی تمام تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ پنڈال کو پارٹی جھنڈوں سے سجا دیا گیا ہے۔

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد پاکستان تحریک ان صاف کا پہلا جلسہ آج اوکاڑہ کے فٹ بال گراؤنڈ میں اپنا رنگ جمائے گا۔

فٹ بال اسٹيڈيم اوکاڑہ ميں رہنماؤں کے ليے اسي فٹ لمبا اور چاليس فٹ چوڑا اسٹيج بنايا گيا ہے۔ پي ٹي آئي کے مقامي رہنماؤں کا دعويٰ ہے کہ ميدان ميں پندرہ ہزار کرسياں لگائي گئي ہيں اور ستر سے اسي ہزار کارکنان کي آمد متوقع ہے۔

عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے استقبال کے ليے شہر بھر ميں بينرز اورپينافليکس آويزاں کرديئے گئے ہيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube