Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آرمی چیف اور امریکی سفیر کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube