Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

میئرلندن کا دورہ پاکستان؛تصویروں کی نظر سے

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن کے میئر صادق خان نے دورہ بھارت کے بعد پاکستان کا رخ کیا۔ لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں لندن کے میئر نے وزیراعظم ، وزرائے اعلیٰ،مختلف معروف شخصیات سمیت فنکاروں سے بھی ملاقات کی۔ ان کے دورہ پاکستان کا تصویری احوال جانیے

صادق خان موجودہ برطانوی سیاستدانوں میں سے واحد ہیں جو واہگہ بارڈر عبور کر کے بھارت سے پاکستان آئے۔ انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔

 

لاہور آمد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

 

بادشاہی مسجد لاہور کے احاطےمیں لی گئی تصویر

 

میئر لندن نے مزاراقبال پر بھی حاضری دی

 

لاہور کے میئر مبشر جاوید کی جانب سے صادق خان کے اعزاز میں کلچرل ایوننگ کا انعقاد

 

لندن کے میئر نے گلوکار علی ظفر اور مومنہ مستحسن سے بھی ملاقات کی۔

 

اسلام آباد میں مخلتف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین سے ملاقات کرتے ہوئے

 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا ایک منظر

 

وزیردفاع خواجہ آصف سے ملاقات کے دوران

 

منسٹری آف کامرس کی جانب سے ایک بزنس لنچ

 

 

میئر لندن صادق خان کی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیردفاع خواجہ آصف کے ساتھ لی گئی تصویر

 

آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عیبدچنائے کےہمراہ

 

مزارقائد پر حاضری اور وزیٹرز بک میں تاثرات درج کرتے ہوئے

 

میئرلندن نے کراچی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے بھی ملاقات کی

 

کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلباء کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

 

برٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تقریب کے دوران کرکٹ کا شوق بھی پورا کیا۔ سرفراز احمد نےوکٹ کیپنگ اور مشتاق احمد نے بالنگ کرائی

 

خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کے ساتھ

 

سابو کرکٹر مشتاق احمد اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ

 

برٹس کونسل آف پاکستان میں مصنفہ کاملہ شمسی کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران

 

ماہرہ خان کے ساتھ

 

 

وزیراعلیٰ سندد مرادعلی سے ملاقات

کراچی میں اپنے اعزاز میں تقریب کے دوران خواتین کے ساتھ لی گئی تصویر

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube