ن لیگ کا دھڑن تختہ نظر آرہا ہے، شیخ رشید

December 7, 2017

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا دهڑن تختہ ہوتا نظرآ رہا ہے، آصف زرداری کی شمولیت سے ملک گیر اپوزیشن کا ماحول بنے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔