جنید جمشیدکی زندگی کے نشیب وفراز

December 7, 2017

جنید جمشید باکمال انسان تھے، پاپ گلوکاری میں لا زوال شہرت کے بعد حمد و ثنا اور نعت خوانی میں بھی بےحساب شہرت سمیٹی، زندگی میں تلخ لمحات بھی آئے لیکن صبر سے کام لیا۔ کسی نے برا بھی چاہا تو اُسے معاف کردیا ۔ پہلی برسی کے موقع پر ان کی زندگی کے نشیب و فراز پر نظر ڈالیے شہلا محمود کی رپورٹ میں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.