مجھے تو یہ بلاتے رہیں گے؛عمران خان اپنے وکیل بابراعوان پر برہم

December 7, 2017

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان پر برہم ہو گئے۔پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد سمیت چار مقدمات میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد بولے کہ بہت مایوسی ہوئی،میں سمجھا آج آخری پیشی تھی۔ عمران خان نے کہا کہ مجھے تویہ بلاتے جائیں گے، جس پران کے وکیل بولے کہ نہیں نہیں ایسا نہیں ہے۔ بابر اعوان نے مسکرا کر عمران خان کو گاڑی میں بٹھا دیا۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.