راولپنڈی سول لائن کے علاقوں میں ڈاکو راج

December 6, 2017

راولپنڈی کے علاقے سول لائن میں ڈاکو راج ہے دو ماہ میں پینتیس سے زائد وارداتوں نے تاجر برادری کو چکرا کر رکھ دیا،ڈاکو دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان لے گئے، علاقہ مکین بڑھتی ہوئی وارداتوں پر عدم تحفظ کا شکار ہیں، دیکھیے صداقت علی کی رپورٹ

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.