Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کورکمانڈرزکانفرنس، افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف نے شرکاء کو ملٹری ڈپلومیسی کے متعلق آگاہ کیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے حالیہ بیرونی دوروں پرشرکا کواعتماد میں...

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف نے شرکاء کو ملٹری ڈپلومیسی کے متعلق آگاہ کیا۔

جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے حالیہ بیرونی دوروں پرشرکا کواعتماد میں لیا، سپہ سالارنے پاکستان آنےوالی اہم شخصیات سے ملاقاتوں سےبھی آگاہ کیا

کانفرنس میں علاقائی سلامتی خصوصا افغانستان کی صورتحال پرغور کیا گیا۔

کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا، شرکاء کا داخلی سلامتی کیلئے کوششوں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

کانفرنس میں آپریشن ردالفساد،پاک افغان سرحد پر اضافی سیکیورٹی پربھی غور کیا گیا، خوشحال بلوچستان اور صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube