عائشہ گلالئی کا عمران خان کو بڑا چیلنج

Samaa Web Desk
December 5, 2017

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے ہر حلقے سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لے کر قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ یہ باتیں انہوں نے لاہور میں سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں