ہوم   >  پاکستان

امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومورکا مطالبہ

2 years ago

اسلام آباد: امريکا کا ايک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائے۔ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کی ملاقات ہوئی،...



اسلام آباد: امريکا کا ايک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائے۔


امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اس موقع پر وزیردفاع خرم دستگیر، وزیرخارجہ خواجہ آصف، وزیرداخلہ احسن اقبال، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈہیل بھی ملاقات میں شریک تھے۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں