سماء ٹی وی کی نشریات پاک سیٹ ون آر پر منتقل

December 14, 2017

کراچی : سماء ٹی وی اب پاک سیٹ ون آر پر منتقل ہوگیا ہے، کیبل آپریٹرز اپنے ریسیور نئے پیرامیٹرز پر ٹیون کرلیں۔

سماء ٹی وی کی نشریات یکم دسمبر سے پاک سیٹ ون آر پر منتقل ہوگئی ہے، کیبل آپریٹرز سے درخواست ہے کہ نئے اپنے ریسیور نئے پیرامیٹرز  پر ٹیون کرلیں۔

سماء ٹی وی کی نشریات کیلئے نئے پیرامیٹرز یہ ہیں۔

Satellite:   Paksat 1R

Frequency: 4029 MHz

Symbol Rate: 3.6 MSps

Polarization: Horizontal

FEC:  3 / 4

Modulation Type: 8PSK

Modulation Standard: DVB-S2

Video Compression: Mpeg-4

  Email This Post

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.