Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ظافرکاقتل؛نزدیکی دوست کااہم بیان سامنےآگیا

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی: سماء نے کراچی میں سی ویو پر جاں بحق ظافر کے دوست ارہام کا موقف لیا تو ارہام نے فائرنگ کا ملبہ چوکیدار پر ڈالنے کا بیان مسترد کردیا۔ سماء سے بات کرتےہوئے ظافر کے دوست ارہام نے بتایا کہ لڑائی کے دوران کوئی گارڈ نہیں تھا۔ ارہام نےمزیدبتایاکہ فائرنگ کرنےوالےسادہ لباس میں ملبوس تھے۔...

کراچی: سماء نے کراچی میں سی ویو پر جاں بحق ظافر کے دوست ارہام کا موقف لیا تو ارہام نے فائرنگ کا ملبہ چوکیدار پر ڈالنے کا بیان مسترد کردیا۔

سماء سے بات کرتےہوئے ظافر کے دوست ارہام نے بتایا کہ لڑائی کے دوران کوئی گارڈ نہیں تھا۔ ارہام نےمزیدبتایاکہ فائرنگ کرنےوالےسادہ لباس میں ملبوس تھے۔

کراچی میں بگڑے رئیس زادوں نے ایک اور نوجوان کو قتل کردیا

ارہام کاکہناتھاکہ ظافرپرفائرنگ سے پہلےگاڑی کو چار گاڑیوں نے گھیرلیا تھا۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube