Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

پانی کی سطح میں خطرناک حدتک کمی

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لاہور: زير زمين پاني کي سطح خطرناک حد تک گرنے لگي ۔ دن رات  ٹيوب ويلوں کے چلنے اور موثر پلاننگ نہ ہونے کے باعث  بڑے بحران کا خدشہ ہے ۔ لاہور والے خبردارہوجائیں کیوں کہ شہر میں پانی کی قلت ہونےوالی ہے۔ واسا حکام دعوے تو بہت کرتے ہيں مگر عملي کام نظر نہيں...

لاہور: زير زمين پاني کي سطح خطرناک حد تک گرنے لگي ۔ دن رات  ٹيوب ويلوں کے چلنے اور موثر پلاننگ نہ ہونے کے باعث  بڑے بحران کا خدشہ ہے ۔

لاہور والے خبردارہوجائیں کیوں کہ شہر میں پانی کی قلت ہونےوالی ہے۔ واسا حکام دعوے تو بہت کرتے ہيں مگر عملي کام نظر نہيں آتا۔

لاہورمیں زيرزمين پاني کي سطح خطرناک حد تک گرنے لگي۔پانی کی فراہمی کیلئے واسا کے 587 ٹیوب ویلزموجود ہیں۔ایک دن میں ٹیوب ویلز سے 54 کروڑ گیلن پانی نکالا جاتا ہے۔واسا کےمطابق ہرسال تين فٹ پاني کم ہوتا ہے۔

زیر زمین پانی بچانے کیلئے عملی اقدامات صفرہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube