Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کا ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی قربانی کو سلام

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی: آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کا ايڈيشنل آئي جي کے پي کے اشرف نور کي قرباني کو سلام۔ کہتے ہيں وطن کو درپیش خطرات کے خلاف ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ نے شہید اشرف نور کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دھرتی ماں کو دہشتگردوں سے نجات دلانے کیلئے ہماراعزم کبھی کمزور نہیں ہو گا اور نہ ہي حوصلے پست ہوں گے۔

ایڈیشنل آئی جی اشرف نور گن مین سمیت شہید

آرمي چيف نے کہا کہ وطن کو درپیش خطرات کے خلاف ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

واضح رہے کہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں سینیر پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی ہیڈکواٹرز محمد اشرف نور خود کش حملے میں گن مین سمیت شہید ہوگئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube