جامعہ کراچی میں بھی طالبات غیرمحفوظ

November 15, 2017

کراچی : شہر قائد کی سب سے بڑٰی جامعہ میں بھی لڑکیاں غیر محفوظ ہیں ، جامعہ کراچی کو اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی بنانا پڑی اور دو کیسز بھی رپورٹ ہو گئے۔

جامعہ کراچی میں بھی طالبات غیر محفوظ ہونی لگی جس کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ کواینٹی ہراسمنٹ کمیٹی بنانا پڑی، کمیٹی طلباء اوراساتذہ کے خلاف کارروائی کرسکے گی۔

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے تین رکنی ہراسمنٹ کمیٹی کے سامنے 2 کیسز رپورٹ ہوئے پہلا کیس اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے درج ہوا

اسسٹنٹ پروفیسر نوین حیدر کا کہنا تھا کہ چوتھی بار بھی پیش ہوں گی ساتھ ہی لڑکیوں نے بھی کئے تہلکہ خیز انکشافات کئے مارکس کو اساتذہ کی پاور قرار دیا۔

تین رکنی ہراسمنٹ کمیٹی میں طالب علموں کے ساتھ اساتذہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکے گی۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.